کتبِ داخلہ امتحان

تخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث

ان شاء اللہ تعالیٰ معہد عثمان بن عفان کے شعبۂ تخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث میں داخلہ امتحان کے وقت مندرجہ ذیل کتابوں کا امتحان لیا جائےگا۔

مشکاة المصابیح (کامل)، مقدمۃ المشكاة، الهداية (کامل)، نور الأنوار (بحث کتاب وسنت)، شرح العقائد النسفية

10/ رمضان المبارک 1447ھ

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے