مرحلہ وار درجِ ذیل کتب سے پرچہ تیار کیا جائےگا
لہذا امید وار طلبہ ان کتابوں کی تیاری کریں
مع ناظرہ قرآن كریم

-1مطلوبہ درجہ اولیٰ

(1)اردو
(2)انگلش
)3)ریاضی

2- مطلوبہ درجہ ثانیہ

(1)نحو میر
(2)علم الصرف
(3)انشاء عربی

3- مطلوبہ درجہ ثالثہ

(1)ہدایۃ النحو
(2)علم الصیغہ
(3)معلم الانشاء اول
(4)مختصر القدوری

4- مطلوبہ درجہ رابعہ

(1)کافیہ
(2)اصول الشاشی
(3)معلم الانشاء دوم
(4)کنزالدقائق

5- مطلوبہ درجہ خامسہ

(1)شرح جامی
(2)نورالانوار
(3)مقامات و معلم الانشاء
(4)شرح الوقایہ

6- مطلوبہ درجہ سادسہ

(1)مختصر المعانی
(2)حسامی
(3)ہدایہ اول
(4)متنبی

7- مطلوبہ درجہ سابعہ

(1)توضیح و تلویح
(2)ہدایہ ثانی
(3)شرح عقائد
(4)جلالین

8- مطلوبہ درجہ دورۂ حدیث

(1)مشکوٰۃ
(2)بیضاوی
(3)ہدایہ ثالث
(4)نخبۃ الفکر

از دفتر تعلیمات

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے