حفاظ ایجوکیشن سسٹم

معہد عثمان بن عفان

حفاظ بچوں کےلیے پانچ سالہ دینی وعصری تعلیمی نظام

پانچ سالہ پیکج

1- عربک لینگویج+ 7th
2- انگلش لینگویج + 8th
3- اولیٰ صرف + 9th
4- اولیٰ نحو + 10th
5- ثانیہ + 1st year

خصوصیات

• اساتذۂ کرام کی نگرانی میں منزل کی دہرائی
• مکمل عربی انگلش ماحول
• عربی وانگریزی زبان میں بیان کی خصوصی مشق
• عصری تقاضوں کے ہم آہنگ ہم نصابی سرگرمیاں
• اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ

شرائطِ داخلہ

• حفظ پختہ ہو۔
• پرائمری کی استعداد ہو۔
• عمر 13سال سے زائد نہ ہو۔

فارم وصولی

10/ شوال المکرم 1444ھ

طریقۂ انتخاب

• تحریری امتحان
• حفظ کا امتحان
• انٹرویو

کاغذات

1- ”ب“ فارم
2- والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
3- دو عدد تصاویر

رابطہ نمبر: 03212974790

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے