معہد عثمان بن عفان میں تخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث کا داخلہ امتحان ان شاء اللہ تعالیٰ بروز منگل 18 شوال المکرم 1444ھ مطابق 9 مئی 2023ء کو ہوگا۔
مندرجہ ذیل کتب ومضامین کا امتحان لیا جائےگا۔
1- مشکاۃ المصابیح مع مقدمہ
2- ہدایہ (کامل)
3- نور الانوار (بحث کتاب وسنت)
4- شرح العقائد
امتحان کا دورانیہ:
صبح 7:30 تا 12:00
8/شوال المکرم 14444ھ



