تعاون برائے دار التحفیظ معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی
دار التحفیظ کی عمارت زیرِ تعمیر ہے
اب تک چار منزلوں میں سے تین منزلوں کا اسٹرکچر تیار ہے۔ مزید دھیڑ منزلوں کا اسٹرکچر اور پوری عمارت کی فنشنگ باقی ہے۔
اس سلسلے میں ضروریات درجِ ذیل ہیں:
فنشنگ اخراجات 60 لاکھ روپے
مزدوری اجرت 10 لاکھ روپے
بجری 3 ڈمپر فی ڈمپر 30 ہزار روپے کل 90،000 روپے
بلاک 3500 عدد فی بلاک 65 روپے کل 2،27،500 روپے
کرش 2 ڈمپر فی ڈمپر 50 ہزار روپے کل 100،000 روپے
سیمنٹ 250 بوری فی بوری 1120 روپے کل 2،75،000 روپے
سریا 4 ٹن فی ٹن 2 لاکھ 60 ہزار روپے کل 10،40،000 روپے
title: Al-razi educational and welfare society
account: 0104100308800201
IBAN: PK81BKIP0104100308800201
bank islamic, shah faisal colony branch, karachi
easypeisa & jazzcash: 0321 2063180
information: 0321 2063180 – 0309 2202249 – mahadusman.com


مجوزہ دار التحفیظ کی عمارت

زیرِ تعمیر عمارت



