Author name: Abu Tayyab

استاذ ورفیق دار الافتاء معہد عثمان بن عفان 41/25-28، 36 بی لانڈھی، کراچی، پاکستان 75160

کتبِ داخلہ امتحان تخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث ان شاء اللہ تعالیٰ معہد عثمان بن عفان کے شعبۂ تخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث میں داخلہ امتحان کے وقت مندرجہ ذیل کتابوں کا امتحان لیا جائےگا۔ مشکاة المصابیح (کامل)، مقدمۃ المشكاة، الهداية (کامل)، نور الأنوار (بحث کتاب وسنت)، شرح العقائد النسفية 10/ رمضان المبارک 1447ھ

کتبِ داخلہ امتحان Read More »

تخصص فی العقیدۃ والکلام الحمد للّٰہ تعالیٰ! اس سال سے معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی میں ایک سالہ تخصص فی العقیدۃ والکلام کا آغاز کیا جا رہا ہے ، ان شاء اللّٰہ تعالیٰ یہ تخصص اپنی نوعیت کا منفرد اور جاندار تخصص ہوگا ، جس کی افادیت کا اندازہ اس وقت لگانا

تخصص فی العقیدۃ والکلام Read More »

داخلہ پالیسی برائے تعلیمی سال 1446ھ- 47ھ معہد عثمان بن عفان کراچی معہد عثمان بن عفان 36/بی، لانڈھی ، کراچی کی تاسیس۲۶ /شعبان المعظم۱۴۱۵ ھ مطابق 28/جنوری 1995ء کو دینی وعصری تعلیم اور تربیت کی غرض سے ہوئی، اور بتدریج شعبۂ ناظرہ سے حفظ (بنین وبنات)، عصری تعلیم (اسکول) کے جی تا میٹرک(بنین وبنات)، درس

داخلہ پالیسی برائے تعلیمی سال 1446ھ -47ھ معہد عثمان بن عفان کراچی Read More »

اوقاتِ تعلیم سال 1447ھ ماہ: دسمبر/جُمادَی الاخری اوقاتِ تعلیم درسِ نظامی، تخصصات ور الصف الاعدادی میں تعلیمی اوقات کا نطم درجِ ذیل ہے۔ صبح: 8:15 تا 11:45 پہلا گھنٹہ: 8:15 تا 9:15 دوسرا گھنٹہ: 9:15 تا 10:05 تیسرا گھنٹہ: 10:05 تا 10:55 چوتھا گھنٹہ: 10:55 تا 11:45 دوپہر: پانچواں گھنٹہ: 2:00 تا 2:45 چھٹا گھنٹہ:

اوقاتِ تعلیم سال 1447ھ Read More »

محاضرۂ علمِ تفسیر ان شاء اللہ العزیز معہد عثمان بن عفان میں 27 صفر المظفر 1445ھ مطابق 14 ستمبر 2023ء بروز جمعرات بوقتِ صبح 10:00 بجے ”علمِ تفسیر“ کے موضؤع پر لکچر ہوگا۔ 23/ صفر المظفر 1445ھ

محاضرۂ علمِ تفسیر Read More »

ان شاء اللہ تعالیٰ معہد عثمان بن عفان میں اس سال تخصُّصات، درس نظامی اور الصف الاعدادی کا سہ ماہی امتحان بروز جمعرات 29/ محرم الحرام 1445ھ مطابق 17/ اگست 2023 ش سے شروع ہوگا۔ تفصیلی نقشہ ذیل میں دیکھیں۔ نقشۂ امتحان سہ ماہی 1445ھ 2023ش

نقشۂ امتحان سہ ماہی 1445ھ 2023ش Read More »

مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفان مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفاننمبر شمار مطبوعات عام قیمت50% تاجرانہ قیمت 55%1- مختصر القدوری (تحقیق: عبد اللہ نذیر احمد مزی) 1500/= 1450/=2- تحفۃ الملوک (عربی) 1000/= 9503- تحفۃ الملوک (اردو) 1100/= 1050/=4- خیر الاصول (عربی) 600/= 550/=5- تیسیر المنطق (عربی) 600/= 550/=6- سرمایۂ گراں مایہ – –7- مقدمۃ

مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفان Read More »