Author name: Abu Tayyab

استاذ ورفیق دار الافتاء معہد عثمان بن عفان 41/25-28، 36 بی لانڈھی، کراچی، پاکستان 75160

معہد عثمان بن عفان عطیہ قربانی 1444ھ-2023ء معہد عثمان بن عفان کے طلبہ کےلیے عطیہ قربانی میں حصہ لیجیے اور قربانی کی کھالیں معہد کے طلبہ کو دیجیے آپ کی قربانی/قربانی کے گوشت کا بہترین مصرف اپنے لیے اور اپنے مرحومین کےلیے ایصالِ ثواب کا بہترین موقع مکمل گائے 1،19،000 روپے فی حصہ 17،000 روپے […]

معہد عثمان بن عفان عطیہ قربانی 1444ھ-2023ء Read More »

تعاون برائے دار التحفیظ معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی دار التحفیظ کی عمارت زیرِ تعمیر ہے اب تک چار منزلوں میں سے تین منزلوں کا اسٹرکچر تیار ہے۔ مزید دھیڑ منزلوں کا اسٹرکچر اور پوری عمارت کی فنشنگ باقی ہے۔ اس سلسلے میں ضروریات درجِ ذیل ہیں: فنشنگ اخراجات 60 لاکھ روپے

تعاون برائے دار التحفیظ معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی Read More »

عظیم خوش خبری متخصصین معہد فتوی نویسی الحمد للہ! معہد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فاضلین متخصصین فی الافتاء وعلوم الحدیث کو اپنے علاقے میں رہ کر تمرینِ افتاء کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، تفصیلات ذیل میں ملاحظہ کریں۔

متخصصین معہد فتوی نویسی Read More »

معہد عثمان بن عفان کی تاسیس 26/ شعبان 1415ھ مطابق 28/جنوری 1995ء بروز ہفتہ ہوئی۔ اور سنگِ بنیاد تعمیرِ جدید بدستِ مبارک شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ متوفیٰ 1438ھ /2017ء سابق رئیس وفاق المدار العربیہ پاکستان اور رئیسِ جامعہ فاروقیہ کراچی 6/رمضان المبارک 1424ھ مطابق 2/نومبر 2003ء بروز اتوار

معہد عثمان بن عفان تاسیس وسنگِ بنیاد Read More »

سیریل نمبر: (1-W) بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے پر كمیشن لینے كا حكمالسلام علیكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ!میں بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے كا كام شروع كرنا چا ہتا ہوں، كیا اس پر كمیشن لینا جائز ہوگا؟ برائے كرم جلد جواب عنایت فرمائیں۔ سائل: مولوی امیر حمزہ، ڈی آئی خان بِسم اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمالجواب

بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے پر كمیشن لینے كا حكم Read More »

الحمد للہ آج بروز اتوار بتاریخ 23 شوال المکرم 1444ھ مطابق 14 مئی 2023ء کو معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی میں افتتاحِ بخاری شریف اور حضرت مدیر معہد وشیخ الحدیث کے ابتدائی بیان سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ بخیر وعافیت ، بحسن وخوبی اختتام کو پہنچائے۔

افتتاح تعلیمی سال 1444ھ 1445ھ/2023ء-2024ء Read More »

معہد عثمان بن عفان میں ان شاء اللہ تعالی ”درس نطامی“ اور “الصف الاعدادی“ کا دوسرا ”داخلہ امتحان“ بروز بدھ 19/ شوال المکرم 1444ھ مطابق 10/ مئی 2023ء کو ہوگا وقت: صبح 8:00 تا 12:00 از دفتر تعلیمات معہد عثمان بن عفان 8/ شوال المکرم 1444ھ

اعلان داخلہ امتحان 1444ھ 2023ء Read More »

معہد عثمان بن عفان ؓکے تمام قدیم طلبہ کو بذریعہ اعلان ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ قدیم طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 10/شوال 1444ھ موافق یکم/مئی 2023ء بروز پیر تک ہے۔ لہذا مذکورہ تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے قدیم طلبہ اپنی داخلہ کارروائی جلد ازجلد مکمل کرلیں۔ مقررہ تاریخ گزرجانے کے بعد

اعلانِ داخلہ برائے قدیم طلبہ Read More »