سیریل نمبر: (1-W) بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے پر كمیشن لینے كا حكمالسلام علیكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ!میں بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے كا كام شروع كرنا چا ہتا ہوں، كیا اس پر كمیشن لینا جائز ہوگا؟ برائے كرم جلد جواب عنایت فرمائیں۔ سائل: مولوی امیر حمزہ، ڈی آئی خان بِسم اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمالجواب […]
بینك اكاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر كرنے پر كمیشن لینے كا حكم Read More »

