معہد عثمان بن عفان ؓکے تمام قدیم طلبہ کو بذریعہ اعلان ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ قدیم طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 10/شوال 1444ھ موافق یکم/مئی 2023ء بروز پیر تک ہے۔ لہذا مذکورہ تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے قدیم طلبہ اپنی داخلہ کارروائی جلد ازجلد مکمل کرلیں۔ مقررہ تاریخ گزرجانے کے بعد […]
اعلانِ داخلہ برائے قدیم طلبہ Read More »










