معہد عثمان بن عفان ؓکے تمام قدیم طلبہ کو بذریعہ اعلان ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ قدیم طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 10/شوال 1444ھ موافق یکم/مئی 2023ء بروز پیر تک ہے۔

لہذا مذکورہ تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے قدیم طلبہ اپنی داخلہ کارروائی جلد ازجلد مکمل کرلیں۔ مقررہ تاریخ گزرجانے کے بعد معذرت کرلی جائے گی۔

قدیم طلبہ اس بات کو بھی نوٹ کرلیں کہ اس سال معہد ہذا میں سالانہ امتحان میں راسب ہونے والے طلبہ داخلے کےلیے رجوع نہ کریں، ان کا داخلہ قطعی طور پر بند ہے۔

ازدفتر تعلیمات

معہد عثمان بن عفان

8/ شوال المكرم1444

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے