عید الاضحی/بقرہ عید تعطیلات

عید الاضحی کی تعطیلات 6 ذی الحجہ 1445ھ مطابق 13/ جون 2024ء بروز جمعرات سے شروع ہو کر 16/ ذی الحجہ 1445ھ مطابق 23/ جون 2024ء بروز اتوار تک رہیں گی۔ اور 17/ ذی الحجہ بروز پیر کی صبح سے پڑھائی شروع ہوجائے گی۔

معہد عثمان بن عفان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے