حفاظ طلبہ کے لیے خوش خبری
معہد عثمان بن عفان میں ”الصف الاعدادی“ (چھٹی، ساتویں، آٹھویں جماعت) برائےحفاظ طلبہ کے داخلے جاری ہیں۔
خصوصیات:
ایک سال میں تین جماعتوں کے اہم مضامین کی تعلیم
دینیات کی تدریس
فارسی ابتدائی
انگلش
عربی
ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
شرائط:
پرائمری کی استعداد ہو (امتحان لیاجائے گا)۔
طالبِ علم نادرا ”ب“ فارم یا نادرا پیدائشی سرٹیفیکیٹ کا حامل ہو۔
خوہش مند طلبہ دفترِ معہد رابطہ کریں۔