اوقاتِ تعلیم سال 1447ھ
ماہ: دسمبر/جُمادَی الاخری
اوقاتِ تعلیم
درسِ نظامی، تخصصات ور الصف الاعدادی میں تعلیمی اوقات کا نطم درجِ ذیل ہے۔
صبح: 8:15 تا 11:45
پہلا گھنٹہ: 8:15 تا 9:15
دوسرا گھنٹہ: 9:15 تا 10:05
تیسرا گھنٹہ: 10:05 تا 10:55
چوتھا گھنٹہ: 10:55 تا 11:45
دوپہر:
پانچواں گھنٹہ: 2:00 تا 2:45
چھٹا گھنٹہ: 2:45 تا 3:30
ساتواں گھنٹہ: 3:30 تا 4:15
نمازِ عصر: 4:30
16/12/2025

