محاضرۂ علمِ تفسیر ان شاء اللہ العزیز معہد عثمان بن عفان میں 27 صفر المظفر 1445ھ مطابق 14 ستمبر 2023ء بروز جمعرات بوقتِ صبح 10:00 بجے ”علمِ تفسیر“ کے موضؤع پر لکچر ہوگا۔ 23/ صفر المظفر 1445ھ
متفرق
مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفان مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفاننمبر شمار مطبوعات عام قیمت50% تاجرانہ قیمت 55%1- مختصر القدوری (تحقیق: عبد اللہ نذیر احمد مزی) 1500/= 1450/=2- تحفۃ الملوک (عربی) 1000/= 9503- تحفۃ الملوک (اردو) 1100/= 1050/=4- خیر الاصول (عربی) 600/= 550/=5- تیسیر المنطق (عربی) 600/= 550/=6- سرمایۂ گراں مایہ – –7- مقدمۃ
مطبوعات مکتبہ معہد عثمان بن عفان Read More »
تعطیلِ عاشوراء 10 محرم الحرام معہد عثمان بن عفان میں 10 محرم الحرام کو تعطیل ہے، تفصیلات ذیل میں ملاحظہ کریں۔
تعطیلِ عاشوراء 10 محرم الحرام Read More »
اعلان امتحان سہ ماہی 1445ھ مطابق 2023ء معہد عثمان بن عفان میں سہ ماہی امتحان ان شاء اللہ العزیز 29 محرم الحرام 1445ھ مطابق 17 اگست 2023ء بروز جمعرات سے شروع ہوگا۔
اعلان امتحان سہ ماہی 1445ھ مطابق 2023ء Read More »
معہد عثمان بن عفان تصاویر کے آئینے میں بیرونی مناظر معہد اندرونی مناظر معہد اندرونی مناظر التخصص فی الافتاء وعلوم الحدیث اور دار الافتاء جامع مسجد عثمان بن عفان لائبریری مکتبۃ المحدث عبد السبحان دورۂ حدیث: دار الحدیث معہد آر او پلانٹ منرل واٹر معہد کمپیوٹر لیب الغزالی ہائی اسکول کمپیوٹر لیب الغزالی ہائی اسکول
معہد عثمان بن عفان تصاویر کے آئینے میں Read More »
معہد عثمان بن عفان عطیہ قربانی 1444ھ-2023ء معہد عثمان بن عفان کے طلبہ کےلیے عطیہ قربانی میں حصہ لیجیے اور قربانی کی کھالیں معہد کے طلبہ کو دیجیے آپ کی قربانی/قربانی کے گوشت کا بہترین مصرف اپنے لیے اور اپنے مرحومین کےلیے ایصالِ ثواب کا بہترین موقع مکمل گائے 1،19،000 روپے فی حصہ 17،000 روپے
معہد عثمان بن عفان عطیہ قربانی 1444ھ-2023ء Read More »
تعاون برائے دار التحفیظ معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی دار التحفیظ کی عمارت زیرِ تعمیر ہے اب تک چار منزلوں میں سے تین منزلوں کا اسٹرکچر تیار ہے۔ مزید دھیڑ منزلوں کا اسٹرکچر اور پوری عمارت کی فنشنگ باقی ہے۔ اس سلسلے میں ضروریات درجِ ذیل ہیں: فنشنگ اخراجات 60 لاکھ روپے
تعاون برائے دار التحفیظ معہد عثمان بن عفان 36 بی لانڈھی کراچی Read More »
معہد عثمان بن عفان کی تاسیس 26/ شعبان 1415ھ مطابق 28/جنوری 1995ء بروز ہفتہ ہوئی۔ اور سنگِ بنیاد تعمیرِ جدید بدستِ مبارک شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ متوفیٰ 1438ھ /2017ء سابق رئیس وفاق المدار العربیہ پاکستان اور رئیسِ جامعہ فاروقیہ کراچی 6/رمضان المبارک 1424ھ مطابق 2/نومبر 2003ء بروز اتوار
معہد عثمان بن عفان تاسیس وسنگِ بنیاد Read More »




