حفاظ طلبہ کے لیے خوش خبری معہد عثمان بن عفان میں ”الصف الاعدادی“ (چھٹی، ساتویں، آٹھویں جماعت) برائےحفاظ طلبہ کے داخلے جاری ہیں۔ شرائط: پرائمری کی استعداد ہو (امتحان لیاجائے گا)۔٭طالبِ علم نادرا ”ب“ فارم یا نادرا پیدائشی سرٹیفیکیٹ کا حامل ہو۔ خصوصیات: ایک سال میں تین جماعتوں کے اہم مضامین کی تعلیمدینیات کی تدریسفارسی […]
اعلانِ داخلہ برائے الصف الاعدادی 2023ء 1444ھ Read More »

