Author name: admin

اس زمانے میں انگریزی زبان کی اہمیت سے کس کو انکار ہے۔ اس اہمیت کو مدّ نظر رکھتے ہوئے معہد عثمان میں سالانہ چھٹیوں میں طلبۂ مدارس میں انگریزی زبان کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے 25 روزہ کورس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی معہد میں 25 روزہ […]

پچیس روزہ انگلش لینگویج کورس کا انعقاد Read More »

معہد میں اس سال بھی پچھلے سالوں کی طرح مدارس کے طلبہ کے لیے 25 روزہ صرف ونحو کے دورے کا انعقاد ہوا۔ اس دورے میں دور دور سے مختلف مدارس کے طلبہ شریک ہوتے ہیں اور صرف ونحو اور عربی عبارت خوانی میں اپنی استعداد کو بہتر بناتے ہیں۔ اس سال بھی ملک کے

پچیس روزہ صرف ونحو دورے کا انعقاد Read More »

quran-hadith-and-life-of-holy-prophet-quiz-program

پروگرام کے مطابق مسابقۂ حفظ قرآن وحفظ حدیث وتقاریر عربی آج بتاریخ 20 جمادی الاولیٰ 1444‫ھ مطابق 15 دسمبر 2022ء بروز جمعرات صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوا، معہد کے سیکنڈری ہال میں پر وقار اسٹیج سجاکر بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلامِ پاک سے ہوا۔ درجۂ ثانیہ معہد

معہد میں مسابقہ حفظ قرآن وحفظ حدیث کا انعقاد Read More »

آج مؤرخہ 2 ربیع الاول ۱444هـ بمطابق 29 ستمبر 2022ء بروز جمعرات بوقت صبح معہد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ میں ایک پروقار تقریب برائے تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں امتحان سہ ماہی میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ کے مابین انعامات تقسیم کیے گئے، اور قیمتی کتب، معقول نقدی انعام نیز سند

تقریب برائے تقسیم انعامات امتحان سہ ماہی Read More »

الحمدللہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سیدالمرسلین سیدنا ونبینا ومولانا محمد وعلیٰ الہ وأصحابہ أجمعین،وعلیٰ کل من تبعہم بإحسان إلیٰ یوم الدین أما بعد: الحمدللہ ! جامعہ عثمان بن عفانؓ ایک رجسٹرڈٹرسٹ ادارہ ہے، جس کا مقصدکتاب وسنت کی تعلیم کو عام کرنا ہے۔ الحمدللہ ! جامعہ ہذامیں قرآن کریم حفظ وناظرہ،پرائمری وسیکنڈری

معہد عثمان بن عفان – مختصرتعارف وکارکردگی Read More »

معہد عثمان بن عفان میں ایک روزہ حلاگ آگہی ورکشاپ کا انعقاد اور شرکاء میں اسناد کی تقسیم معہد کے طلبہ کی سوچ کو نئے زمانے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے معہد میں ایک روزہ حلال آگہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ معہد عثمان بن عفان اور ”حلال آگہی وتحقیقاتی کونسل“ کے

معہد عثمان بن عفان میں ایک روزہ حلاگ آگہی ورکشاپ کا انعقاد Read More »