پروگرام کے مطابق مسابقۂ حفظ قرآن وحفظ حدیث وتقاریر عربی آج بتاریخ 20 جمادی الاولیٰ 1444ھ مطابق 15 دسمبر 2022ء بروز جمعرات صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوا، معہد کے سیکنڈری ہال میں پر وقار اسٹیج سجاکر بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلامِ پاک سے ہوا۔ درجۂ ثانیہ معہد […]
معہد میں مسابقہ حفظ قرآن وحفظ حدیث کا انعقاد Read More »





